Description
ہمارے معاشرے کے انتہائی پریشان کن حالات و واقعات ، وقت کی جدت. اور آپ کی مصروفیت کے پیش نظر ہم لائیں ہیں آن لائن قرآن ٹیچنگ سسٹم جس میں ہم دیں گیں آپ کے
(بیٹے/بیٹی) کو گھر میں رہتے ہوئے آپ کی زیر نگرانی ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم کےساتھ ساتھ مسنون دعائیں وضو غسل طریقہ نماز اور دین اسلام کے ان بنیادی مسائل سے آگاہی وشعور کہ جنکا جاننا ہر مسلمان کے لیے لازم اور ضروری ہے.