Description
*Slim pro Syrup*
_سلم پرو سیرپ_
یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں
دیسی جوائن،سنامکی،کالا نمک ،کلونجی ،کاسنی ،پہاڑی پودینہ ،شاہترا اور مکوک۔۔۔۔۔۔
_کوئی بھی کیمیکل یا نقصان دینے والے اجزا شامل نہیں ہے_
*اس سیرپ کے کوئی نقصان دہ اثرات نہیں ہیں* ۔۔۔
_یہ درج ذیل طریقوں سے ہمارے جسم میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔_
* یہ ہمارے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتا ہے*
*ہاضمے کی رفتار کو تیز کرتا ہے*
*جسم کے مختلف حصوں* _(جیسا کے بیلی، ہپز اینڈ تھائیز ، مسلز ،ڈبل چین )_
*کی فالتو چربی/فیٹ کو پگھلاتا ہے*
*فالتو کیلریز ختم کرتا ہے*
*جسم سے فالتو چربی اور فالتو کیلوریز ختم ہونے سے وزن میں بھی کمی آتی ہے*
*جسم کی ساخت/شکل کو بہتر ترتيب میں لاتا ہے*
~*_طریقہ استعمال_*~
رات کو سونے سے پہلے کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ پینا ہے۔۔
*پرہیز/احتیاط*
بازاری چیزیں ،فاسٹ فوڈ ،آئلی چیزیں ، چاول آلو یا وہ چیزیں جو فیٹ کو بڑھاتی ہیں ان سے پرہیز کرنی ہے ۔۔۔۔
*پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ہے*
_15سے زائد عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں_
*دل کے مریض ،. ا